چوہدری قمر زمان کا ئرہ شیخ منشاء کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شریک

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) وفاقی مشیر برائے امور کشمیر چوہدری قمر زمان کائرہ نے صدر مسلم بازار شیخ منشاء (زمان کلاتھ) شیخ عامر کے بھتیجے شیخعنایت اللہ کے صاحبزادے شیخ محمد سفیان کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔خوشگوار ماحول میں عمائدین علاقہ سے گپ شپ۔مہمانوں کی چوہدری قمر زمان کائرہ کیساتھ سلفیاں،کافی دیر موجود رہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات