چوہدری سلیم سرور جوڑا، شیخ منشاء کے بھتیجے کے ولیمہ میں شریک

Published: 09-01-2023

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) رکن پنجاب اسمبلی چوہدری سلیم سرور جوڑا نے صدر مسلم بازار شیخ منشاء (زمان کلاتھ) شیخ عامر کے بھتیجے شیخ عنایت اللہکے صاحبزادے شیخ محمد سفیان کی گرینڈ دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔شیخ منشاء نے ساتھیوں کے ساتھ والہانہ استقبال کیا۔چوہدری سلیم سرور جوڑا شہریوں میں گل مل گئے۔گجرات شہر میں جاری ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیالات خوشگوار ماحول میں گپ شپ کرتے رہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات