Published: 09-01-2023
گجرات (وسیم گوندل سے) سابق MPAحاجی ناصر محمود صدر مسلم بازار شیخ منشاء (زمان کلاتھ) شیخ عامر کے بھتیجے شیخ عنایت اللہ کیصاحبزادے شیخ محمد سفیان کی گرینڈ دعوت ولیمہ شرکت۔دلہا محمد سفیان کو شادی کی مبارکباد دی۔راجہ طاہر شیر،میاں ندیم اسلم، سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ ودیگر ہمراہ تھے