چوہدری مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت، چالان داخل دفتر

Published: 12-10-2022

Cinque Terre

لاہور (نمائندہ ڈاک) بینکنگ جرائم کورٹ میں مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کا مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ سے مقدمہ خارج ہونے کے بعد بینکنگ کورٹ نے مونس الٰہی سمیت دیگران کے خلافچالان داخل دفتر کردیا،چالان میں چوہدری مونس الہیٰ سمیت چار ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا، امجد پرویز ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی سمیت دیگران کے خلاف درج مقدمہ خارج کردیا گیا ہے جس کے بعد چالان کی کوئی حیثیت نہیں رہی

آج کا اخبار
اشتہارات