نوابزادہ حیدر مہدی کا حلقہ کے مختلف دیہات کا دورہ، چوہدری انصر بھوآہ کے گھر فاتحہ خوانی

Published: 12-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق ایم پی اے  و پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ ن کے راہنما نوابزادہ حیدر مہدی کا حلقہ میں مصروف دن، بھواء میں جا کر نیشنل بینک کے سابق منیجر چوہدری انصر بھواء کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل عالم گڑھ چوہدری ہمایوں شکیل ان کے ہمراہ تھے بعد ازاں نوابزادہ حیدر مہدی کے اعزاز میں چوہدری سہیل اختر مرہانہ کائنت نے کھوکھا سٹاپ پر استقبالیہ دیا جہاں نوابزادہ حیدر مہدی سے چوہدری لیاقت علی پہلوان، محمد نواز ٹھمکہ، چوہدری اکرم کائنت، ودیگر نے ملاقاتیں کیں اس موقع پر اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات