چوہدری حسین الٰہی سے میاں ندیم اقبال سرہالی، ڈاکٹر علی اکبر شاہ کی ملاقات

Published: 13-10-2022

Cinque Terre

لاہور(آصف بھٹی سے)چوہدری حسین الٰہی سے گزشتہ روز یہاں میاں ندیم اقبال سرہالی، ڈاکٹر سید علی اکبر شاہ نے ملاقات کی اور انہیں اپنے علاقہ کے مسائل و ضروریات بارے آگاہ کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات