نوابزادہ طاہر الملک، نوابزادہ حیدر مہدی، نوابزادہ اصغر علی، نوابزادہ محبوب الٰہی سنی، چوہدری اشفاق احمد چیچیاں کی صاحبزادی چوہدری انعام ا

Published: 16-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجابصدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک، سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ حیدر مہدی، نوابزادہ اصغر علی، نوابزادہ محبوب الٰہی سنی نے چوہدری اشفاق احمد  چیچیاں کی صاحبزادی، چوہدری انعام الحق کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی میں شرکت کی بارات کا استقبال کیا دلہا کو ہار پہنائے اور چوہدری اشفاق احمد چیچیاں سے ملاقات کرکے صاحبزادی کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات