چوہدری محمد اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب کے پریس سیکرٹری مقرر، نوٹیفکیشن جاری، اعزازی طور پر خدمات انجام دیں گے

Published: 16-10-2022

Cinque Terre

لاہور (نمائندہ ڈاک)  چوہدری محمد اقبال کو وزیر اعلیٰپنجاب کاپریس سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب آفس سے چوہدری محمد اقبال کے تقر ر کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔چوہدری محمد اقبال اعزازی طور پر پریس سیکرٹری وزیر اعلی کی خدمات سر انجام دیں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات