Published: 17-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) نوابزادہ خاندانکے دیرینہ ساتھی چوہدری محمد اسلم کالس،علی رضا گجر کالس ساتھیوں سنگ دھڑے سمیت مسلم لیگ میں شامل،امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز اجنالہ کی موجودگی میں بڑے اکٹھ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا،علی رضا گجر کے زیر اہتمام اکٹھ میں چوہدری غلام رسول، سعد گجر کالس، داؤد گجر کالس، طیب گجر کالس،داؤد گجر کالس، طیب گجر کالس، چوہدری غلام غوث کالس،چوہدری اشفاق الہی کالس، چوہدری مہدی خاں کالس،ثاقب گجر کالس،عمر اشتیاق کالس، ابراہیم کالس، اسمعیل گجر کالس، عابد گجر کالس، اسلام گجر کالس نے برادری سمیت ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی اور ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز اجنالہ کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے آئندہ الیکشن میں ڈنکے کی چوٹ پر ساتھ نبھانے کے عزم کا اظہار کیا، اکٹھ میں چوہدری طفیل کالس،آصف تہذیب کالس، چوہدری عامر کالس، چوہدری افضال کالس،علی گوگا کالس، چوہدری صفدر کالس، چوہدری نیر کالس، چوہدری خرم شہزاد کالس، چوہدری نواز کالس سمیت عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز اجنالہ کی جانب سے ہمہ وقت ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی ملک عمران یسین آعوان،ملک اسد آعوان،چوہدری زاہد اکبر اجنالہ، یاسر بھٹی کڑیانوالہ سمیت دیگر انکے ہمراہ تھے۔