Published: 18-10-2022
لاہور(نمائندہ ڈاک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاق نے پنجابکے 176 ارب روپے سے زیادہ دینے ہیں۔ چودھری مونس الٰہی نے کہا کہ شہباز شریف کس چیز کا بدلہ لے رہے ہو پنجاب کی عوام کا حق دو۔ کل کے الیکشن کے بعد تو آپ بالکل ہی فارغ ہو۔