رشیدہ شفیع فلاحی پراجیٹ ذاتی گرہ سے مکمل کر ا رہے ہیں، امتیاز کوثر

Published: 18-10-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)بانی ٹراماسنٹرامتیازکوثرکاکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے رشیدہ شفیع کے زیراہتمام تمام فلاحی پراجیکٹکیلئے ذاتی گرہ اورمخیرحضرات کے تعاون سے فنڈز فراہم کررہے ہیں یہ نہ تو ٹرسٹ ہے اورنہ ہی ہمیں بیرون ممالک سے کسی قسم کی کوئی فنڈنگ مل رہی ہے، گجرات کے مخیرحضرات کارخیرکے اس مشن میں ہمارا دست وبازو بن کرخدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات