محترمہ ثمیرہ الٰہی کا افتخار شاکر کی تاجر برادری کیلئے خدمات کو خراج تحسین

Published: 18-10-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز مسلم لیگی راہنما محترمہ سمیراالٰہی نے مرکزی انجمن تاجران کی تقریب حلف وفاداری میں ممتاز تاجر راہنما، جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران افتخار شاکر کی خدمات پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے صاحبزادے نبیل شاکر کو نوٹوں کا ہار پہنایا۔

آج کا اخبار
اشتہارات