Published: 20-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے رحیم یار خان ضلع کے صدر قمر گل، صوبائی نائب صدر عظمت خان نیازی اور محمد نعمانگل کی نت ہاؤس میں ملاقات، مسلم لیگی راہنما ملک رشید احمد ذیلدار بھی موجود تھے،چوہدری حسین الٰہی سے رحیم یار خان کی تنظیم سازی اور پارٹی ورکرزکو متحرک کرنے کے حوالے سے قمر گل نے بریف کیا چوہدری حسین الٰہی نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور پارٹی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔