ماجرہ کھوکھار میں خاوند نے 30 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

Published: 20-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے گاؤں ماجرہ نزد کھوکھا سٹاپ میں گھریلو ناچاقی اور ناجائز تعلقات کے الزام میں ملزم خالدپرویز گجر نے اپنی تیس سالہ بیوی افشاں بی بی کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے تھانہ میں تعینات اے ایس آئی علی اکبر یاسر کی مدعیت میں ملزم خالد پرویز گجر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات