سید عدیل شاہ میدان سیاست کے خوش قسمت کھلاڑی، اعتزاز بھٹی

Published: 21-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) نوجوان سیاسی سماجی کاروباری شخصیت چوہدری اعتزاز اصغر بھٹی (چک کالا) کی ڈیرہ سید طالب حسین شاہ آمد۔سید  عدیل عباس شاہ کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔چوہدری اعتزاز اصغر بھٹی نے کہا کہ سید عدیل عباس شاہ منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی ہیں انشاء اللہ قائدین چوہدری صاحبان کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کرینگے۔سید سہیل عباس نے چوہدری اعتزاز اصغر بھٹی کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔

آج کا اخبار
اشتہارات