Published: 22-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے عاطف عظمت سید بیووالی کی خصوصی ملاقات، گجرات کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل سمیت بالخصوص جلالپور جٹاں روڈ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، چوہدری مونس الٰہی اور چوہدری حسین الٰہی بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران عظمت حسین سید مرحوم کی خدمات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔