Published: 23-10-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے اعزاز میں ڈیرہ گجراں (جلالپور صوبتیاں) پر گرینڈ عشائیہ کے موقع پر مسلم لیگی راہنما چوہدری مظہر اقبال تحصیلدار (ر) نے مہمانوں کا تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا اور میزبانی کے فرائض سرانجام دئیے۔