عمران خان لانگ مارچ تیاریاں، چوہدری مدثر رضا مچھیانہ متحرک، جگہ جگہ میٹنگز، ڈیوٹیاں تفویض

Published: 23-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے)سابق کو آرڈنیٹر وزیراعظم عمران خان، پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ عمران خان لانگ مارچ تیاریاں، چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ کی جگہ جگہ میٹنگز ڈیوٹیاں تفویض،ڈیرہ مچھ یانہ پر تحریک انصاف کے کارکنان سے ملاقاتیں کیں، (لورائے، گلشن کالونی، بھمبر روڈ، مسلم آباد میں کارکنوں سے ملاقاتیں کیں قوم عمران خان کے ساتھ نااہل لوگوں کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہو پائینگی، وطن عزیز کے لیے عمران خان ناگزیر ہے، مدثر رضا مچھ یانہ  تفصیلات کے مطابق سابق کوآرڈنیٹروزیراعظم چوہدری مدثرمچھیانہ عمران خان کی ہدایت پرلانگ مارچ کے حوالے سے لورائے گاوں چوہدری ثاقب اخترایڈووکیٹ کے گھر اکٹھ میں صباحت علی۔چوہدری محمدزمان۔میاں جبار۔علی بٹ۔عدنان رضا۔چوہدری الیاس۔چوہدری ناصر اوردیگر اس موقع پرسجادہ نشین بڑیلاشریف (میاں غلام محی الدین)بھی موجود انشاء ا للہ چوہدری مدثرمچھیانہ کی سربراہی میں گجرات سے بڑے قافلے کی صوارت میں مارچ میں شرکت کرنے کی یقین دھانی کروائی۔

آج کا اخبار
اشتہارات