Published: 23-10-2022
گجرات(مدثراقبال سے)صدرمسلم لیگ ق ڈنمارک چوہدری شوکت علی مہمد چک کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں مشیروزیراعظم چوہدری قمرزمان کائرہ، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی، ایم پی اے چوہدری محمدارشد سرائے عالمگیر، کوارڈی نیٹرسابق وزیراعظم چوہدری مدثررضامچھیانہ، امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم،سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نوازاجنالہ سمیت دیگرقدآورشخصیات نے خصوصی شرکت کی اورچوہدری شوکت علی، چوہدری زاہد اسلم،چوہدری شبیرحسین ودیگرکومبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا، معززمہمان کافی دیرشادی تقریب میں شریک رہے