چوہدری حسین الٰہی کی جاجووال میں چوہدری عرفان کے ڈیرہ پر عمائدین سے ملاقاتیں

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) ایم این اے چوہدری حسین الٰہیکا جاجووال دورہ، چوہدری عرفان جاجووال کے ڈیرہ عمائدین سے ملاقاتیں کیں اور گاؤں کے مسائل سنے، چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے فنڈز کی منظوری اور ہر معاملے پر ساتھ دینے کی یقین دہانی اس موقع پر  چوہدری سعادت نوا زاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ،چوہدری نواز ماچھیوال،چوہدری منیر احمد ملہی،حاجی خان محمد مکیانہ،چوہدری اسلم چنڈالہ و دیگر موجود تھے 

آج کا اخبار
اشتہارات