عاطف عظمت سید، سالک عظمت سید کی ایم این اے عرفان ڈوگر شیخو پورہ کے گھر آمد، اظہار تعزیت،بڑے بھائی کیلئے دعائے مغفرت

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)عاطف عظمت سید بیووالی، چیف آفیسر سالک عظمت سید کی شیخوپورہ آمد، ایم این اے عرفان ڈوگر سے ملاقات کی اور انکے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور ایم این اے عرفان ڈوگر سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے۔

آج کا اخبار
اشتہارات