ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ کا مختلف دیہات کا دورہ ملاقاتیں

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ کا حلقہ کا دورہ، عمائدین سے ملاقاتیں، مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زا جنالہ سے ماسٹر افضال چک کمالہ نے ملاقات کی اور اپنے علاقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا انہوں نے ملکپور میں فلک شیر کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہارافسوس کیا، ڈاکٹر چوہدر ی شاہنوا زاجنالہ نے معززین مسلم لیگیوں سے مسائل سنے اور انہیں قیادت تک پہنچانے اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔

آج کا اخبار
اشتہارات