عمران خان سے چوہدری حسین الٰہی کی ملاقات

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

لاہور (آصف علی بھٹی سے) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی ملاقات، 90شاہراہ قائداعظم پر ملاقات ہوئی اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بھی موجود تھے، چیئرمین عمران خان سے چوہدری حسین الٰہی نے پنجاب کی سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ کے حوالے سے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی عمران خان کی طرف سے چوہدری حسین الٰہی کو خدمات پر خراج تحسین۔

آج کا اخبار
اشتہارات