Published: 26-09-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو از اجنالہ،ایم پی اے چوہدری شجاعت نو ازاجنالہ، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ،چوہدری محمد نوا زاجنالہ نے شہید جمہوریت فخر گجرات چوہدری ظہور الٰہی شہید کی 41ویں برسی میں شرکت کی اور قیادت چوہدری صاحبان سے بھی ملاقاتیں کیں۔