کوٹلہ کے گاؤں پہاڑے میں داکوؤں نے تاجر سے 5 لاکھ لوٹ لیے

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گاؤں پہاڑے کے رہائشی گھی ایجنسی کے تاجر عنصر اقبال سے پہاڑے کے قریب اس کی دکان پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اس سے اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی اور پیدل فرار ہوگیا پولیس تھانہ ککرالی نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات