گاؤں سینتھل کے رہائشی نوجوان کو ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گاؤں سینتھل کے رہائشی نو جواننعیم احمد کو ملزمان سفیر سجاد وغیرہ نے ٹانگوں پر گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا پولیس تھانہ گلیانہ نے مضروب نعیم کے بھائی محمد سلیمان ساکن سینتھل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات