Published: 27-10-2022
کھاریاں (شہزاداحمد سے) ڈالر کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔مگر پاکستانی عوام تاحال ریلیف سے محروم مہنگائی میں ایک فیصد بھی کمی نہیں ہوئی۔ٹرانسپورٹ کے کرائے جوں کے توں سیکرٹری اے آر ٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔جوکہ تنخواہ تو بدستور لے رہا ہے مگر عوامی مشکلات سے بے خبر ہے۔ٹرانسپورٹر دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں۔پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔تیل اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں جنکا فائدہ عوام۔کو نہیں مل رہا۔عوامی۔حل