Published: 26-09-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو از اجنالہ کا مصروف، عمائدین سے اجنالہ ہاؤس اور ظہور الٰہی ہاؤس میں ملاقاتیں، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا، چوہدری محمد نو ازاجنالہ بھی موجود تھے،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ سے چوہدری گل شہزاد وڑائچ، پیر شمیم شاہ بخاری، ڈاکٹر جمشید علی ڈالیہ،حاجی انجینئر عامر شہزاد، حاجی مرزا شریف بیگ،چوہدری آصف نمبردار، ملک طار ق عزیز،چوہدری نثار اقبال پیروشاہ،چوہدری ظفر بہوچھ و دیگر معززین نے ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے علاقہ کے مسائل اور دیگر سیاسی امور پر گفتگو کی اجنالہ ہاؤس میں عمائدین کے اعزاز میں عصرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔