Published: 28-10-2022
لاہور (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی لاہور چوہدری عامر نذیر کی ملاقات، لاہور ظہور الٰہی ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں لاہور کی کاروباری کمیونٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور تاجروں کے مسائل بارے بھی گفتگو کی،چوہدری حسین الٰہی نے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔