چوہدری شجاعت حسین کا صحافی صدف نعیم کی وفات پر اظہار افسوس

Published: 31-10-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)پاکستان مسلم لیگ کے صدر،سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین، وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین اورچوہدری شافع حسین نے صحافی صدف نعیم کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ صدف نعیم نے صحافت میں بہترین طریقے سے خدمات سرانجام دیں، انکی اچانک وفات کاسن کربہت دکھ ہوا دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانکے عزیزواقارب کویہ دکھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات