چوہدری پرویز الٰہی کی سالگرہ، مہر شیراز، بوبی پہلوان کیساتھ کیک کاٹا

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی سالگرہ۔ یوکے کے ممتاز بزنس مین مہر شیراز نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی اور کیک بھی کاٹا۔ جبکہ اس موقع پر عالمگیر بوبی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مہر شیراز کا شکریہ ادا کیا۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات