حکیم شہباز الحسن کا ختم قل جمعرات کو 10 بجے ہو گا

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سینئر  صحافی ،ممبر گجر ات پر یس کلب حکیم  شہبا ز الحسن کی نماز جنازہ میں۔مرحوم کی  روح کو ایصال ثواب کیلئے ختمقل 3نومبر بروز جمعرات دن 10سے 11بجے مسجد یارسول اللہ (دربار پیر سید ملنگ حسین شاہ گیلانی)میں پڑھا جائیگا تمام دوست و احباب سے ختم قل میں شرکت کی استدعا ہے 

آج کا اخبار
اشتہارات