چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ کا استقبال کرینگے، حمزہ کالس

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) پاکستان مسلم لیگ حسین لوورز کے راہنما حمزہ کالس سرائے ڈھنگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائدین چوہدری صاحبان کی ہدایت پر سینکڑوں کارکنوں پر مشتمل قافلے کی صورت میں لانگ مارچ کااستقبال کریں گے، عمران خان سے کیا وعدہ ایفا کریں گے چوہدری وجاہت حسین چوہدری حسین الٰہی کی قیادت میں گجرات میں فقید المثال استقبال کرینگے اور گجرات کا استقبال ثابت کریگا کہ چوہدری صاحبا ن اور عمران خان سے لوگ محبت کرتے ہیں اور یہ استقبال انشاء اللہ پنجاب میں سب سے بڑا استقبال ہو گا۔

آج کا اخبار
اشتہارات