Published: 02-11-2022
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ)چوہدری اختر ٹھیکریاں ترکی والے کے نواسے چوہدری عمران کے بیٹے کی رسم حقیقہ کی تقریب دستور مارکی میں منعقد ہوئی، تفصیلات کے مطابق چوہدری اختر ٹھیکریاں ترکی والے کے نواسے چوہدری عمران کے بیٹے کی رسم حقیقہ کی تقریب دستور مارکی میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر سے ممتاز سیاسی وسماجی و کاروباری شخصیت سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی نمایاں شرکت کرنے والوں میں مرزا نوید جوڑا کرنانہ، چوہدری یاسرمحلہ اعظم نگر، چوہدری ندیم گجر، چوہدری عبدالستار گریس میرج ہال والے، چوہدری صفدر، ڈاکٹر اظہر، ماسٹر صادق، چوہدری شاہد مرالہ، ایم این اے تاشفیق صفدر، ایم این اے ظلہ ہمہ، سید افتخار شاہ، ڈاکٹر امجد شاہ اور دیگر افراد نے شرکت کی۔