Published: 02-11-2022
گجرات (وسیم گوندل سے) سینئر صحافی،ممبر گجرات پریس کلب حکیم شہباز الحسن چیف ایڈیٹر، قومی جذبہ میگزین)کی نماز جنازہ میں سابق چیئرمین یونین کونسل سوک کلاں چوہدری محمد اقبال شریک۔علامہ امتیاز الحسن قادری، آصف الحسن بٹ،فصیح الحسن بٹ سے فرداً فرداً اظہار تعزیت کیا۔چوہدری محمد اقبال نے کہا کہ حکیم شہباز الحسن انسان دوست شخصیت تھے۔وہ ایک کہنہ مشق صحافی اور دردل رکھنے والے انسان تھے۔انکی علاقہ کیلئے صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ خاندان کے افراد کو صبرجمیل عطا فرمائے