2 منشیات فروش گرفتار اڑھائی کلو سے زائد چرس بر آمد

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے ملزم شبیر عرف ماسٹر ساکن قصبہ محلہ سے 1240گرام چرس بر آمد کرلی اور ملزمکے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ڈنگہ پولیس نے ملزم سلیمان علی ساکن رام باغ کو گرفتار کرکے اس سے 1210گرام چرس بر آمد کی، اور مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات