حکیم شہباز الحسن کی نماز جنازہ ضلع بھر سے سینئر و جونیئر صحافیوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سینئر صحافی،ممبر گجرات پریس کلب حکیم شہباز الحسن (چیف ایڈیٹر، قومی جذبہ میگزین) کی نماز جنازہ میں سینئر و جونیئر صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔محمد یونس ساقی، طفیل میر، صدر گجرات پریس کلب ملک شفقت اعوان، سابق صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا،رانا عبدالسلام عارف، جنرل سیکرٹری سید نوید شاہ، سابق جنرل سیکرٹری مدثر اقبال، ارشد محمود، ڈاکٹر امجد مرزا،سیکرٹری سپورٹس خرم پرنس، شاکر بیگ، عبدالسلام مرزا، شیخ ادریس،اسجد نواز وڑائچ، خالد محمود بٹ، محمد انور شیخ، ابوبکر سیٹھی، فیاض انجم کوٹلہ، عبداللہ چوہدری، محمود حیات بٹ، شبیر حسین ودیگر شریک ہوئے۔صحافی تدفین تک موجود رہے۔مرحوم کی صحافتی خدمات کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات