Published: 02-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)ممتاز شخصیات گزشتہ روز ڈیرہ چوہدری عطاء اللہ گل مرحوم پر گئی اور چوہدری شہزاد گل کو وزیر اعلیٰ پنجاببننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا مبارکباد یدنے والوں میں ممتاز صنعتکار مہر محمد ارشد آف متیانوالہ، چوہدری اکرم اسد اللہ پور، مہر شریف آف سوک کلاں، پرویز شوکت، مظہر حسین ڈوئیاں، میاں واحد کھاریاں، ملک شکور، وحید گجر، مظہر حسین، ایکسائز انسپکٹر گلزار حسین ودیگر شامل تھے۔