حاجی اورنگزیب بٹ کی عبوری ضمانت منظور

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(کورٹ رپورٹر) فوارہ چوک واپڈا آفس عملے پر تشدد کیس میں ملوث ن لیگی رہنما حاجی اورنگزیب بٹ کی عبوری ضمانت منظور ایڈیشنل سیشنگجرات مس شازیہ چیمہ نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما حاجی اورنگزیب بٹ اور ہمراہی ملزم ملک حمید کی عبوری ضمانت ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکہ/ضمانت نامہ کے عوض منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی جبکہ آئندہ پیشی پر مدعی مقدمہ SDO واپڈا عمران لیاقت اور تفتیشی آفیسر چوکی انچارج کابلی گیٹ راجہ شہروز جرال کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات