سابق چیئر مین رخسار میلو کے چچا سپرد خاک نماز جنازہ کا بڑا اجتماع

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) سابق سیکرٹری جمخانہ کلبچوہدری رخسار میلو کے چچا چوہدری محمد عارف میلوکے چھوٹے بھائی، چوہدری افراسیاب میلو، چوہدری ابتسام میلو کے والد چوہدری محمد اکرم میلو جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے انہیں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں عادووال کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ جن میں چوہدری اظہر حسین، چوہدری اظہر وڑائچ، جاوید بٹ، نعیم امتیاز گوندل، خرم الطاف بھٹی، طارق بلال ملک، خان عدنان خان، چوہدری ذوالقرنین نجیب چیمہ، چوہدری ایمان نجیب چیمہ، چوہدری اصغر ای ڈی او فنانس، رضوان دلدار چوہدری، عاصم مشتاق بٹ، چوہدری خرم، چوہدری سلمان امتیاز، چوہدری عمر اسلم ساہی، ٹھیکیدار لیاقت علی، چوہدری محمد اعظم، چوہدری رضا دیونہ، چوہدری علی ابرار جوڑا، محمود اقبال گوندل، چوہدری احسان الحق، چوہدری آصف دھول، چوہدری نوشیرواں، الماس بٹ، جاوید یعقوب ڈار، علی قاسم وڑائچ، خان دلاور خان، ڈاکٹر یحییٰ فاروقی، پروفیسر خضر مہدی، چوہدری شہزاد گل، احمد حسن مٹو، ایمان نجیب چیمہ، چوہدری توصیف عبداللہ، چوہدری محمد اصغر، شیخ اقبال اختر، چوہدری عمر ساہی، ٹھیکیدار عدنان خان، چوہدری محمد اشرف گوندل، ڈاکٹر حسنین اشرف گوندل، قمر سجاد بٹ، اکرام افضل بٹ، رضا مہدی شاہ، فراز مہدی ڈسٹرکٹ آفیسر ریگولیشن، ارشد بٹ، سفیان ناظر، رانا عارف، عقیل اعجاز اور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں 

آج کا اخبار
اشتہارات