کوٹلی بجاڑ میں راہزنی 80 ہزار روپے موبائل چھین لیا
Published: 03-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)تھانہ گلیانہ کے علاقہ کوٹلی بجاڑمیں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے جھانٹلہ کے رہائشی محمد افضل سے 80ہزار نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ گلیانہ نے مقدمہ درج کرلیا۔