سمال انڈسٹری ایریا سے چنگ چی رکشہ چوری تھانہ لاری اڈا میں مقدمہ درج

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)سمال انڈسٹری ایریائسے نامعلوم چور گجرات کے رہائشی طارق محمود کا چنگ چی رکشہ چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات