دو منشیات فروش گرفتار اڑھائی کلو کے قریب چرس بر آمد، پولیس مصروف تفتیش

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ساروکی نہر کے قریب سیپولیس تھانہ انڈسٹریل ایریاء ٹو نے ملزم خالد ساکن باہووال چیچیاں کو گرفتار کرکے اس سے 1100گرام چرس بر آمد کرلی جبکہ صدر گجرات پولیس نے گجر پور چوک سے ملزم عامر سبحانی ساکن سوہل کلاں کو گرفتار کرکے اس سے 1260گرام چرس بر آمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات