عمران خان کو چوہدری مدثر رضا مچھیانہ نے کنٹینر سے اٹھا کر گاڑی میں منتقل کیا

Published: 04-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے)سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ جانثار ساتھی چوہدری مد ثر رضا مچھ یانہ کنٹینر پر موجود رہے چوہدری مدثر مچھ یانہ نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر تمام زخمیوں و چیئر مین عمران خان کو خود کنٹینر سے اتار کر دوسری گاڑی میں منتقل کیا چیئر مین عمران خان کا پاؤں زخمی ہونے کے باعث مدثر مچھ یانہ نے اٹھا کر دوسری گاڑی میں منتقل کیا اور لاہور کے لئے روانہ کیا بعد ازاں مدثر رضا مچھ یانہ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کے حکم پر فوری طور پر گجرات پہنچ گئے اور ساتھیوں کو احتجاج کی کال دیدی رات گئے تک جی ٹی ایس چوک گجرات میں احتجاج کیا گیا

آج کا اخبار
اشتہارات