تھانہ صدر گجرات یا وزیر آباد زیر حراست ملزم کا بیان کہاں ریکارڈ ہوا متضاد آراء

Published: 04-11-2022

Cinque Terre

گجرات (ارشد علی سے)وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری  پرویز الٰہی نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے الزام میں گرفتار ملزم کی تھانہ میں بنائی گئی ویڈیو اعترافی بیان میڈیا پر وائرل ہونے پر SHOسمیت پورے تھانہ کے عملہ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔میڈیا پر اس حوالے سے متضاد خبریں چلتی رہیں کہ تھانہ صدر وزیر آباد کا ایس ایچ او اور عملہ معطل کیا گیا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات