عمران خان پر قاتلانہ حملہ رات گئے تک مقدمہ درج نہیں ہوا، تھانہ صدر وزیر آباد پولیس کا اظہار لا علمی
Published: 04-11-2022
گجرات (ارشد علی سے)وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے واقعہ کا مقدمہ رات گئے تک وزیرآباد کے تھانہ صدر میں درج نہیں کیا گیا۔