چوہدری سعادت نواز اجنالہ کی ہمشیرہ کا ختم قل، بڑا دعائیہ اجتماع، ہزاروں شرکاء

Published: 08-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما و سابق ایم پی اے چوہدری محمد نواز اجنالہ کی صاحبزادی،سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ،ایم پی اے چوہدری شجاعت نواز اجنالہ کی ہمشیرہ،امیدوار ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ اورچوہدری محمد نواز اجنالہ کی پھوپھی جان جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی  اجتماعی دعا سید زاہدکاظمی اجنالہ نے کروائی اجتماعی دعا  میں ایک عالم امڈ آیا،ضلع گجرات،ضلع سیالکوٹ و آزاد کشمیر سے ممتاز سماجی و سیاسی رہنماؤں مذہبی تعلیمی کاروباری و صحافتی حلقوں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجتماعی دعا میں شرکت کرنے والی نمایاں شخصیات میں سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان، سابق مشیر وزیراعظم پاکستان بیرسٹر نواب زادہ غضنفر علی گل، پیر سید انتصار الحسن شاہ غوث یگانہ چھالے شریف، سابق ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال،وزیر آزاد کشمیر چوہدری اکبر ابراہیم ٹانڈہ، ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر، سید ابرا الحسن شاہ،چوہدری طاہر زمان کائرہ،چوہدری فاروق افگن کلا چور،چوہدری شان ظفر حاجیوالہ،چوہدری منیر احمد ملہی،چوہدری سجاد ملہی، ملک رشید احمد ذیلدار،چوہدری مظہر اقبال تحصیلدار (ر)، عبدالحمید بٹ کڑیانوالہ، باؤ محمد شفیق بٹ،چوہدری طاہر حسین ترکھا،سید عدیل شاہ معین الدین پور،چوہدری ندیم اختر ملہی،چوہدری لیاقت علی شاہ پور،چیئرمین چوہدری نثار پیروشاہ،چیئرمین عامر مہدی بامتہ، چوہدری رضی مہر بھراج،ٹھیکیدار حمزہ للہّ، ڈاکٹر آفتاب قمر،چوہدری ثاقب اسلم چیچی، حاجی مرزا عزیز بیگ، مرزا شوکت بیگ، چوہدری شاہد نعیم ارشد،چوہدری شہباز جٹ، چوہدری اکرم طاہر عالم گڑھ،ڈاکٹر جمشید علی ڈالیہ،چوہدری طاہر وقارمرزا،چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ، چوہدری بشارت اجنالہ، ملک اعجاز احمد،چوہدری عارف چک پنڈی، سابق چیئرمین چوہدری محمد ارشد بھٹی،محمد ارشد بھٹی کری شریف،چوہدری محمد نواز، باؤ شہباز بٹ، مرزا محمد شریف،ڈاکٹر سیف اللہ بٹ مینجر نیشنل بینک،چوہدری مشتاق مہر مل،ملک عمران یسین اعوان،چوہدری اقبال پیروشاہ،چوہدری اقبال اکبر چیچی، صاحبزادہ  قربان افضل،،حاجی محمد یعقوب دھونجک،چوہدری رضی چیچی،چوہدری شہریار چیچی،چوہدری شاہجہان چیچی،چوہدری حسن چیچی،چوہدری ارسلان طارق ماجرہ، ملک آفاق ذیلدار، ملک زریاب ذیلدار،چو ہدری بلال خونی چک،راجہ صفدر خونی چک،چوہدری محمد یوسف سارو چک،حاجی خان محمد مکیانہ،چوہدری اسلم چنڈالہ،منیر احمد خواجہ ایڈووکیٹ،چوہدری عمر الیاس مراڑ پور،سید شفقت محمود کھاریاں،چوہدری غلام عباس بھلوال،مہر ارشاد اللہ،چوہدری افتخار خونی چک،چوہدری شاہد پنڈی سلطان پور،علی حمزہ ورک،چوہدری ندیم اسلم حاجیوالہ،پیر ندیم گوہر،چوہدری ظفر بھراج،چوہدری زین اظہر بھراج ایڈووکیٹ،نمبردار ملک محمد لطیف ٹانڈہ،چوہدری محمد اشرف ریحانیہ، ڈاکٹر چوہدری جمشید علی ڈالیہ،سابق چیئرمین یو سی بھاگوال چوہدری تنویر احمد وڑایچ،ٹھیکیدار الطاف حسین ٹانڈہ،ملک محمد امجد صراف،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بلال بابر کھوکھر،چوہدری عبدالرحمن سرائے ڈھنگ،چوہدری طاہر رکھا،عرفان اعظم جاجووال،چوہدری مظہر نت،چوہدری رفعت محمود،چوہدری شفقت محمود کھاریاں،سید عقیل  حسین شاہ، چوہدری محمد افضل باگڑی،چوہدری احمد ندیم گجر،یاسر مبارک بٹ، سید ضمیرحسین شاہ،کوآرڈینیٹر نادرہ حلقہ این اے 68 مرزا شمس بیگ،کوآرڈینیٹر محکمہ تعلیم حلقہ این اے 68 ڈاکٹر امین علی اظہر،چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ ٹانڈہ ملک بشیر احمد اعوان نجان،ملک محمد نواز متیانوالہ،،ڈاکٹر چوہدری محمد قاسم آف موٹا،چوہدری ندیم امین آف موٹا،مرزا شہباز نواز بیگ چک بگا،مرزا وحید بیگ گوشی،چوہدری محمود احمد شاہین ہنج،چوہدری شہباز جٹ ہنج،چوہدری زاہد اکبر اجنالہ،چوہدری سجاد گجر ڈڈے شریف، ملک عبدالرحمن کھوکھر،چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ کڑیانوالہ چوہدری محمد سرور،چوہدری حبیب اللہ چھالے شریف،چوہدری محمد افضال ڈب سابق کونسلر،چوہدری عنایت افضل رنگانوالہ، حاجی مرزا صوفی انور بیگ،حاجی مرزا  بشیر بیگ،ڈاکٹر چوہدری غلام مرشد بہلول پور،ملک محمد ارشد سابق کونسلر، راجہ بشارت ،ملک فیصل یوسف و دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات