Published: 29-09-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گجرات پاٹری مینوفیکچرزایسوسی ایشن کی سالانہAGM میں سرپرست اعلیٰ حاجی اعظم رحمانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا موجودہ صدر چوہدری ضمن اقبال نے تمام سابق عہدیداران کی انتھک محنت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے پر انکا خصوصی شکریہ ادا کیا۔