پیلس کالونی کا لرہمیں گھر سے 75 لاکھ کے زیورات چوری

Published: 15-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)پیلس کالونی نزد کالرہ پنواں کے رہائشی بابر جاسم کی رہائشگاہ سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 75لاکھ مالیت کے 50تولہ طلائیزیورات اور اڑھائی لاکھ روپے نقدی چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ لاری اڈا نے بابر جاسم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات