Published: 15-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)گاؤں باغانوالہ میں زمیندار قیصر شہباز گجر کے ڈیرہ پر رہائشی پذیر کھیت مزدور عمر صدیق ساکن بہاولنگر کی اہلیہ کے ساتھ ملزم اللہ دین نے زبردستی زیادتی کی کوشش کی پولیس تھانہ گلیانہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقدمہ میں زمیندار قیصر شہباز گجر کو بھی مشورے کا ملزم نا مزد کیا گیا ہے